پاکستان بمقابلا ویسٹ انڈیز
WCL.
ورلڈ چیمپئن لیجنڈ لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 19 سکور سے شکست دے دی ۔پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز سکور کیا جواب میں ویسٹ انڈیز ٹیم 19.5 اورز میں 179 کے مجموعی سکور پر آل آؤٹ ہو گئیں ۔پاکستان کی جانب سے کامران اکمل نے 36 گیندوں پر 46 سکور کیا اور 8 چوکھے لگائے
شرجیل خان نے 1 گیند کا سامنا کیا اور بغیر کوئی سکور بنائے آؤٹ ہو گئے جبکہ صہیب مقصود نے چار گیندوں پر ایک رن سکور کیا اور شعیب ملک تین گیندوں پر بغیر رن بنائے آؤٹ ہو گئے یونس خان نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 45 گیندوں پر 65 رنز سکور کیا چھ چوکے اور ایک چھکا لگایا شاہد آفریدی نے 2 گیندوں پر ایک سکور کیا اور مصباح الحق نے ایک گیند پر زیرو سکور کیا جبکہ Aamer نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 18 گیندوں پر 40 سکور کیا اور ناٹ آوٹ رہے دو چوکے اور تین چھکے لگائے ۔سہیل تنویر نے 17 گیندوں پر 33 رنز سکور کیا تین چوکے اور دو چھکے لگانے کے بعد رن آؤٹ ہوئے وہاب ریاض بغیر کوئی بال کھیلے ناٹ آؤٹ رہے ۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے j ٹیلر نے چار اوورز میں 43 رنز دیں کر ایک وکٹ حاصل کی جبکہ Fidel نے چار اوورز میں 24 رنز دیں کر تین وکٹیں حاصل کیں ۔۔ٹینو بیسٹ نے چار اوورز میں 57 رنز سکور دیا اور زیروہ وکٹ حاصل کیں ایس Benn نے چار اوورز میں 26 رنز سکور دیا اور دو وکٹیں حاصل کیں Smith نے دو اوورز میں 20 رنز سکور دیا اور ایک وکٹ حاصل کی Emrit نے دو اوورز میں 26 رنز سکور دیا اور کوئی بھی وکٹ حاصل نہیں کر سکے
جواب میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے ڈوین سمتھ 24 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 26 سکور کیا کرس گیل نے 21 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 3 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 22 رنز سکور کیے ۔والٹن نے 10 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 2 چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 19 سکور کیے کارٹر نے 8 گیندوں پر 7 سکور کیا اور A نرس نے 24 گیندوں پر دو چھکے اور تین چوکوں کی مدد سے 36 سکور کیا جبکہ Jason نے سات گیندوں پر سات سکور کیے ڈیرن سیمی نے 8 گیندوں پر 10 سکور کیا J ٹیلر نے چھ گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 4 سکور کیا ویسٹ انڈیز کی جانب سے Emrit نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 9 گیندوں پر 4 چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 29 سکور کیا جبکہ ٹینو بیسٹ نے دو گیندوں پر پانچ سکور کیا پاکستان کی جانب سے سہیل تنویر نے 4 اوورز میں 17 رنز سکور دیا اور وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے جبکہ شاہد آفریدی پاکستان کی جانب سے سب سے مہنگے بالر ثابت ہوئے دو اوورز میں 40 سکور دیا اور کوئی وکٹ حاصل نہیں کر سکے
وہاب ریاض نے چار اوورز میں 35 سکور کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ شعیب ملک نے دو اوورز میں 26 سکور کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں ۔
پاکستان کی جانب سے سہیل خان نے بہترین گیند بازی کرتے ہوئے 3.5 اوورز میں 21 رنز دیں کر چار وکٹیں حاصل کیں ۔عامر یامین نے چار اوورز میں 33 سکور دیا اور کوئی بھی وکٹ حاصل نہیں کر سکے جبکہ ایک اوور India VS England click here میڈن کیا ۔
پاکستان اپنا فائنل مقابلہ 13 جولائی کو دوسرا سیمی فائنل جیتنے والی ٹیم سے کھیلے
Share this blog Thanks........گی۔
0 Comments
Thanks for comment