Kundali bahgya story
آپ نے مجھے یہ کیوں نہیں بتایا کہ کل جو میرے ساتھ ہوا
وہ سب کچھ ان کی وجہ سے ہوا ہے ڈیٹ نے مجھے کوڑے دان کی طرح اٹھا کر باہر پھینک دیا آپ نے بتایا کیوں موم
نہیں
پریتا
Kundali bahgya
شعریا تو غلط سمجھ رہا ہے
نیدی
سوری سو سوری بیٹا تم تو اتنے خوش تھے میں تمہیں پریشان نہیں کرنا چاہتی تھی مجھے لگا کوئی چھوٹی موٹی بات ہو گی مجھے کیا پتا تھا یہ اتنی بڑی پیلنگ کر رہی ہے تمھاری جگہ راج ویر کو دینا چاہتی ہے مجھے لگا پریتا تم سے پیار کرتی ہے اور تم بھی ان کی عزت کرتے ہو
عزت اب میرے دل میں ان کے لیے ایک فیصد بھی عزت نہیں ہے
Preeta
میری بات تو سن شعرے مجھے کچھ نہیں پتا میری بات تو سن
نیدی کیوں کیاpreeta
تم نے ایسا کیوں بولا تم نے اس سے جھوٹ کیوں بولاpre
نیدی میری بات سنو کیوں کیا تم نے یہ سب
نیدی What
آج تو میں یہ سب جان کر رہو گی تم نے کیوں جھوٹ بولا شعرے سے
پہلے وہ مجھ سے اپ سیٹ ہے تمھاری باتیں سن کر وہ اور اپ سیٹ ہو جائے گا تم ایسا کیوں کر رہی ہو تم میرے خلاف اس کے ذہن میں کیوں زہر بھر رہی ہو تاکہ وہ مجھ سے نفرت کرے
نیدی Kundali bahgya
کیونکہ میں یہی چاہتی ہوں کہ وہ تم سے نفرت کرے تم نے کچھ کام ہی ایسا کیا ہے
پریتا
کیا بول رہی ہو تم میں نے کیا کیا ہے میں نے کچھ نہیں کیا ہے
نیدی
دیکھو تم مجھ سے جھوٹ مت بولو تمہارے کہنے پر ہی کرن نے راج ویر کو سی ای او بنایا ہے
پریتا
کیا بول رہی ہو تم۔ تم میرے بارے میں غلط سمجھ رہی ہو غلط سوچ رہی ہو اور میرے ساتھ غلط کر رہی ہو
نیدی
وٹ غلط
پریتا Kundali bahgya
تم نے اب جو کیاں کیا غلط نہیں کیا
نیدی تم سے نفرت کی بو کیوں آتی ہیں
نیدی
پریتا تم سے تو محبت کی خوشبو آتی ہے نا
پریتا
نیدی بات کو مت گمھاو
یہ جو تم بار بار میرا کرن کے ساتھ رشتہ جوڑتی ہو نا وہ ریسپکٹ کے علاؤہ اور کچھ نہیں ہے
میں جانتی ہوں تم کرن کی بیوی ہو ایک بار شرشتی نے بولا بھی تھا کے کرن تم میں انٹرسٹڈ ہے اس لیے نیدی تم سے نفرت کرتی ہے اس بات پر میں تمہارے ساتھ ہو
میں جانتی ہوں کہ کوئی بھی عورت اپنے شوہر کے ساتھ کسی دوسری عورت کو نہیں دیکھ سکتی
دیکھو اگر تمہیں مجھ میں کوئی بات پسند نہیں ہے تو مجھ سے بات کرو بچوں کو درمیان میں کیوں گھسیٹتی ہو
تمہیں پتا ہے کہ شعرے بچہ ہے ایک بار اس کے دماغ میں میرے خلاف نفرت بیٹھ گئی تو وہ کبھی نہیں نکلے گی جس سے رشتے ٹوٹ جاتے ہے
رہی بات میری اور کرن کی ہم دونوں کے درمیان ایسا کچھ بھی نہیں ہیں میں کرن میں انٹرسٹڈ نہیں ہوں میں جانتی ہوں کہ تم اس کی پتنی ہو میں نے کرن پر کوئی جادو نہیں کیا اور نہ ہی میں نے راج ویر کو سی ای او بنانے کا کہا بلکہ میں نے تو شعرے کو سی ای او بنانے کا کہا تھا
نیدی
Preeta سیدھی سی بات ہے تم کرن سے دور رہو
ٹھیک ہے اگر تم بچوں کے دماغ میں زہر بھرنا بند کر دو گی تو میں ایسا ہی کرو گی میں بھی نہیں چاہتی ہوں کہ میری وجہ سے میاں بیوی کے درمیان کوئی غلط فہمی پیدا ہو
Preeta. لو مان لی تمہاری بات
نیدی اب تم شعرے سے کہوں کے تم نے جو کچھ شعرے سے کہا وہ سب جھوٹ تھا میں نے کرن کو راج ویر کو سی ای او بنانے کا نہیں کہا بلکہ شعرے کو سی ای او بنانے کا کہا تھا
نیدی
میں جانتی ہوں تم راج ویر کو سی ای او بنا کر خوش ہو
پریتا
نیدی نہیں میں خوش نہیں ہوں میں تو شعرے کو سی ای او دیکھ کر خوش ہوتی میں شعرے کو خوش دیکھنا چاہتی ہوں
نیدی
اچھا اگر تم شعرے کو خوش دیکھنا چاہتی ہو تو تم کو شعرے کی اس ماں کو خوش کرنا ہوگا اگر میں خوش ہو گی تو وہ بھی خوش ہو گا۔اگر تم شعرے کو خوش کرنا چاہتی ہو تو مجھ سے وعدہ کرو کے نہ تم کرن سے پیار کرتی ہوں اور نہ کبھی کرو گی
پریتا
نیدی تم یہ کیا بات کر رہی ہوں میں تم سے کہا چکی ہوں ہم دونوں میں ایسا کچھ نہیں ہے
نیدی
تو پھر کرو وعدہ میں جانتی ہوں تم اپنے وعدے نبھاتی ہو
پریتا
شکریہ میرے وعدے پر یقین کرنے کا
پریتا
میں وعدہ کرتی ہوں جیسا تم چاہتی ہوں ویسا ہی ہوگا
نیدی
ہونا بھی وہی چاہیے
پریتا Kundali bahgya
ٹھیک میں اب اس گھر میں نہیں رہوں گی میری وجہ سے اگر کس کو پربلم ہے تو مجھے رہنا بھی نہیں چاہئے اس گھر میں جس سے میں اپنا وعدہ بھی نبھا پاؤ گی اب میں اس گھر میں نہیں رہوں گی
راکھی لوتھرا
تم اسی گھر میں رہوں گی
دوسری طرف پالکی راج ویر سے فون پر
پالکی مبارک ہو سی ای او بننے پر ویسے آج تم اس بلیک شرٹ میں بڑے خوبصورت لگ رہے ہو
راج ویر
پالکی کو کیسے پتا چلا میں نے بلیک شرٹ پہنی ہے
پالکی
ویسے تم مجھے کبھی بتاتے نہیں ہو کیا آج بتاؤ گے کیا تم مجھے پسند کرتے ہو کیا تم مجھ سے پیار کرتے ہو کیا تم مجھ سے شادی کرو گے
راج ویر
ہوں ہوں ہوں Kundali bahgya
پالکی
یہ تم نے ہوں ہوں کیا لگا رکھی ہے کچھ بولو نہ
کرن
کچھ ہاں یاں نہ میں جواب دے دوں کب سے بیچاری پوچھ رہی ہے کیا تم مجھے پسند کرتے ہو کیا تم مجھ سے پیار کرتے ہو کیا تم مجھ سے شادی کرو گے میں نے یہ سب سن لیا ہے تمہارے موبائل کی آواز بہت زیادہ ہے وہ دیکھو وہ رہی تمہاری پالکی ہائے ہائے بائے بائے
راکھی
پریتا آ ئندہ کبھی اپنے منہ سے یہ مت کہنا تم اس گھر میں نہیں رہوں گی تم جانتی نہیں ہو تم ہمارے لیے کتنی اہم ہو تم اس گھر میں آ تی ہو تو ایسا لگتا ہے جیسے عید ہے تم نہیں جانتی یہ گھر تمہارا ہے تم آ تی ہو تو خوشیاں آتی ہے اس گھر میں اس خاندان میں میں کتنی خوش ہوتی ہوں آ ئندہ کبھی ایسا مت بولنا یہ گھر تمہارا ہی ہے
پریتا
ملطب یہ گھر میرا کیسے ہے ؟
راکھی
تم مجھے اپنی ماں بولتی ہو کے نہیں
پریتا
ہاں آ پ میری ماں ہی ہے راکھی ماں
راکھی لوتھرا
تو پھر کبھی ایسا ہوا ہے کے بیٹی اپنی ماں کا گھر چھوڑ کر چلی جائے نہیں ایسا کبھی نہیں ہو سکتا تو رہی بات نیدی کی تو اس کی زبان ہی کچھ کڑوی ہے اسے کچھ نہیں پتہ ہوتا کہ وہ کیا بول رہی ہے اس کی باتوں کا کبھی برا مت ماننا
پریتا
کاویہ تو میرے ساتھ چلے گی میں نے کچھ شوپنگ کرنی ہے تو میری ہیلپ کر دے گی کاویہ کیا سوچ رہی ہے تو میرے ساتھ شوپنگ کرنے نہیں جا سکتی
کاویہ
ہاں مجھے شوپنگ کرنا پسند ہے
پریتا
تو پھر چل راکھی ماں ہم آتے ہے
کرن
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آج کا دن بڑی خوشی کا دن ہے ویسا تو آ پ سب آفس سٹاف ہے لیکن میں نے ہمیشہ آپ کو اپنی فیملی مانا ہے میری ایک فیملی گھر پر ہے اور ایک آپ ہے میں آپ کو ایک بات بتا دوں ہماری آفس والی فیملی میں ایک نیا ممبر جڑنے جا رہا ہے مسٹر راج ویر ویسے تو آپ سب کو پتہ ہے آ پ سب کل پارٹی میں
موجود تھے لیکن میں آپ سب کے سامنے ایک بار پھر اعلان کرتا ہوں لوتھرا انڈسٹری کا نیا سی ای او مسٹر راج ویر ویلکم ہئیر ۔
اس وقت شعرے وہاں سے گزرتا ہے
اور کرن سوچتا ہے
شعرے ناراض ہے اس سے بعد میں بات کرتا ہوں۔
پریتا
کاویہ آ ج میں اینی پسند کے تیرے لیے کپڑے خریدوں گی میں نے اپنی پسند کا کبھی تیرے لیے
کچھ نہیں خریدا بڑا دل کر رہا ہے کہ ایک ماں اپنی بیٹی کے لیے شاپنگ کریں
بھائیاں تمھارے پاس جتنے بھی اچھے کپڑے
ہے سب دیکھا دوں سفید بلیک سرخ نیلے
کاویہ Kundali bahgya
مجھے ایسا کیوں لگا جیسے کوئی مجھے دیکھ کر چھپ گیا coming soon. ہو
0 Comments
Thanks for comment